11 جون 2011 - 19:30

چارسدہ…چارسدہ کے قریب قائم نجی ریڈیو اسٹیشن کے قریب دھماکے سے ریڈیو اسٹیشن کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ابنا: پولیس کے مطابق چارسدہ نوشہرہ روڈ پر قائم نجی ریڈیو اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے نصب کیا گیا بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ریڈیو اسٹیشن کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔دھماکے کے بعد پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت